سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان کے سفید بالوں کی فضیلت
ترقیم الباني: 3371 ترقیم فقہی: -- 2563
- (من شاب شيبةً في سبيل الله (وفي رواية: في الإسلام) ؛ كانت له نوراً يوم القيامة. فقال رجل عند ذلك: فإن رجالاً ينتفون الشيب؟ فقال: من شاء؛ فلينتف نوره) .
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کی راہ میں یا اسلام میں بوڑھا ہو گیا، تو یہ اس کے لیے روز قیامت نور ہو گا۔“ اس موقع پر ایک آدمی نے کہا: کئی لوگ تو اپنے سفید بالوں کو اکھاڑ دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چاہتا ہے اپنا نور اکھاڑتا رہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2563]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3371