🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

بندہ کب تک یتیم رہتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3180 ترقیم فقہی: -- 2574
- (لا يُتمَ بعدَ احتلامٍ، ولا يُتمَ على جاريةٍ إذا هي حاضت) . أخرجه الطبراني في"الكبير" (4/16/3502) : حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي: ثنا محمد بن أبي بكر المقدَّمي: ثنا سَلمُ بن قتيبة: ثنا ذيَّالُ بن عُبَيد قال: سمعت جدي حنظلة يقول: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -:... فذكره.
ذیال بن عبید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنے دادا سیدنا خنظلہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بالغ ہونے کے بعد کوئی یتیمی نہیں اور (‏‏‏‏اسی طرح) جب لڑکی کو حیض آ جائے تو اس پر بھی یتیمی (‏‏‏‏کا حکم) نہیں رہتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2574]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3180

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں