سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حسد، خیر و بھلائی کا دشمن ہے
ترقیم الباني: 3386 ترقیم فقہی: -- 2575
- (لا يزالُ النّاس بخير؛ ما لم يتحاسدوا) .
سیدنا ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہیں گے جب تک ایک دوسرے سے حسد نہیں کریں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاخلاق والبروالصلة/حدیث: 2575]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3386