سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز اور غلاموں کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا
ترقیم الباني: 868 ترقیم فقہی: -- 2586
-" اتقوا الله في الصلاة وما ملكت أيمانكم".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت کے دوران فرمایا: ”نماز اور اپنے غلاموں (اور مالوں) کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہنا۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کلمات باربار دہرائے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2586]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 868