الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مجلس امانت ہوتی ہے
ترقیم الباني: 1090 ترقیم فقہی: -- 2681
-" إذا حدث الرجل بالحديث ثم التفت فهي أمانة".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی بات کرے، پھر ادھر ادھر دیکھنے لگے (کہ کوئی سن یا دیکھ تو نہیں رہا) تو اس کی بات امانت ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2681]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1090