🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مخفی انداز میں لوگوں کی ضروریات پوری کرنا اور اس کی وجہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1453 ترقیم فقہی: -- 2714
-" استعينوا على إنجاح الحوائج بالكتمان، فإن كل ذي نعمة محسود".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مخفی انداز میں ضرورت مندوں کی ضرورتیں پوری کیا کرو، کیونکہ ہر خوشحال آدمی پر حسد کیا جاتا ہے۔“ یہ حدیث سیدنا معاذ بن جبل، سیدنا علی بن ابوطالب، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہم سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2714]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1453

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں