سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جوتے پہن کرچلنا چاہئے
ترقیم الباني: 345 ترقیم فقہی: -- 2715
-" استكثروا من النعال، فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک غزوہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”زیادہ تر جوتوں میں ہی چلا کرو، کیونکہ جب تک آدمی جوتے پہنے ہوئے ہوتا ہے، وہ ایک قسم کا سوار ہوتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2715]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 345