سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اہم شاہراہوں پر رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے
ترقیم الباني: 2433 ترقیم فقہی: -- 2734
-" لا تنزلوا على جواد الطرق، ولا تقضوا عليها الحاجات".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمدہ راستوں (اہم شاہراہوں) پر پڑاؤ مت ڈالو اور نہ ہی ان پر اپنی ضرورتیں پوری کرنا شروع کر دو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2734]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2433