سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دلوں کو نرم کرنے کا نبوی نسخہ
ترقیم الباني: 854 ترقیم فقہی: -- 2735
-" إن أردت تليين قلبك، فأطعم المسكين وامسح رأس اليتيم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی سنگدلی کی شکایت کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا ”اگر تو دل کو نرم کرنا چاہتا ہے تو مسکین کو کھانا کھلایا کر اور یتیم پر دست شفقت رکھا کر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2735]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 854