🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

برے اشعار کی مذمت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 336 ترقیم فقہی: -- 2759
-" لأن يمتلئ جوف أحدكم قيحا حتى يريه، خير له من أن يمتلئ شعرا".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کسی کا پیٹ پیپ سے لبالب بھر جائے حتیٰ کہ اسے دکھائی دینے لگے، تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ اس کا پیٹ شعروں سے بھرا ہوا ہو۔ یہ حدیث کئی صحابہ کرام، مثلا سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبدالله بن عمر، سیدنا سعد بن ابو وقاص اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہم وغیرہ سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2759]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 336

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں