سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شعر اور نثر میں فرق
ترقیم الباني: 447 ترقیم فقہی: -- 2758
-" الشعر بمنزلة الكلام حسنه كحسن الكلام وقبيحه كقبيح الكلام".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اشعار، عام (نثر) کلام کی طرح ہیں، یعنی اچھے اشعار، اچھے کلام کی طرح ہیں اور برے اشعار، برے کلام کی طرح ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2758]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 447