سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نبی مہربان کا نابینے کی تمارداری کرنا
ترقیم الباني: 561 ترقیم فقہی: -- 2793
-" الناس يومئذ على جسر جهنم".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمیں اس صاحب بصیرت آدمی کے پاس لے چلو جو بنو واقف قبیلے کا ہے، تاکہ ہم اس کی تیمارداری کر سکیں۔“ اور وہ نابینا آدمی تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2793]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 561