سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسجد میں جنگی آلات کے ساتھ کھلینا
ترقیم الباني: 3128 ترقیم فقہی: -- 2792
- (دعْهُم [يا عُمرُ!] ؛ فإنَّهم بنو أَرفدةَ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ آئے اور حبشی لوگ مسجد میں کھیل رہے تھے، انھوں نے ان کو منع کر دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمر! ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو، یہ بنوارفدہ (حبشی لوگ) ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2792]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3128