سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شکر گزار آدمی کی فضیلت
ترقیم الباني: 655 ترقیم فقہی: -- 2801
-" الطاعم الشاكر، بمنزلة الصائم الصابر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھا کر شکریہ ادا کرنے والا صبر کرنے والے روزے دار کی طرح ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2801]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 655