سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بندے کا (۳۶۰) جوڑوں کا صدقہ اداکرنا
ترقیم الباني: 876 ترقیم فقہی: -- 2808
-" أثقل شيء في الميزان الخلق الحسن".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدم کے بیٹے میں کل تین سو ساٹھ (۳۶۰) جوڑ یا ہڈیاں ہوتی ہیں، ہر روز ہر جوڑ کی طرف سے صدقہ ادا کرنا ہوتا ہے۔ (صدقے کی چند اقسام یہ ہیں) ہر اچھی بات صدقہ ہے، آدمی کا اپنے بھائی کی مدد کرنا صدقہ ہے، پانی کا ایک گھونٹ پلانا صدقہ ہے اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2808]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 876