سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چھپکلی فاسق ہے
ترقیم الباني: 3572 ترقیم فقہی: -- 2870
- (الوزغُ فُوَيْسِقٌ) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھپکلی معمولی قسم کا فاسق ( موذی) جانور ہے۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ اور سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2870]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3572