سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کی لعنت اور غضب اور جہنم کی بددعا نہیں دینی چاہے
ترقیم الباني: 893 ترقیم فقہی: -- 2871
-" لا تلاعنوا بلعنة الله ولا بغضبه ولا بالنار. وفي رواية: بجهنم".
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت، اس کے غضب اور جہنم کی آگ کے ساتھ لعن طعن نہ کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2871]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 893