سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
لوگوں کا شکریہ ادا کرنا
ترقیم الباني: 416 ترقیم فقہی: -- 2874
-" لا يشكر الله من لا يشكر الناس".
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کا شکر ادا نہ کر سکنے والا اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کر سکتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2874]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 416