سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
غلام اور مالک ایک دوسرے کو کیسے پکاریں
ترقیم الباني: 803 ترقیم فقہی: -- 2876
-" لا يقولن أحدكم عبدي، فكلكم عبيد الله ولكن ليقل: فتاي ولا يقل العبد ربي ولكن ليقل: سيدي".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی اپنے غلام کو «عبدي» (میرا بندہ) نہ کہے بلکہ «فتاي» ( میرا خادم) کہے، کیونکہ تم سارے اللہ کے بندے ہو۔ اسی طرح کوئی غلام اپنے آقا کو «ربى» (میرا رب) نہ کہے بلکہ «سيدى» (میرا سردار) کہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2876]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 803