سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کسی سفر سے واپسی پر بیویوں کے پاس اچانک آنا منع ہے
ترقیم الباني: 3085 ترقیم فقہی: -- 2878
- (يا أيُّها الناس! لا تَطْرُقُوا النساء ليلاً، ولا تَغْتَرُّوهُنَّ) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوہ سے واپس آئے اور فرمایا: ”لوگو! (جب تم سفر سے واپس آ رہے ہو تو) عورتوں کے پاس بوقت شب نہ آیا کرو، نیز انہیں مطلع کئے بغیر (اچانک) نہ آ جایا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2878]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3085