سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
”چمڑے کے اندر قرآن مجید کو آگ نہیں جلاتی“ کا مفہوم
ترقیم الباني: 3562 ترقیم فقہی: -- 2898
- (لو جعل القرآن في إهاب، ثم ألقي في النار؛ ما احترق) .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اگر قرآن کو کسی چمڑے میں رکھ کر آگ میں پھینک دیا جائے تو وہ جلے گا نہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2898]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3562