سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قرآن مجید صرف زبانوں کا ”چسکا“ نہیں
ترقیم الباني: 1886 ترقیم فقہی: -- 2918
-" سيخرج قوم من أمتي يشربون القرآن كشربهم الماء".
سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب میری امت میں ایسے لوگ بھی نکلیں گے جو پانی کی طرح قرآن مجید کے گھونٹ بھریں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2918]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1886