🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سورہ کافرون کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 586 ترقیم فقہی: -- 2937
-" * (قل يا أيها الكافرون) * تعدل ربع القرآن".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» یعنی سورہ کافرون، قرآن مجید کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2937]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 586

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں