سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مجالس ذکر کی غنیمت جنت ہے
ترقیم الباني: 3335 ترقیم فقہی: -- 2983
- (غنيمة مجالس الذكر؛ الجنّة) .
سیدنا عبدالله بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجالس ذکر کی غنیمت کیا ہے؟ آپ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجالس ذکر کی غنیمت جنت ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2983]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3335