سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ کے ذکر کے دلدادہ لوگ سبقت لے جائیں گے
ترقیم الباني: 1317 ترقیم فقہی: -- 2995
-" سبق المفردون. قالوا: يا رسول الله! ومن (المفردون) ؟ قال: الذين يهترون في ذكر الله عز وجل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «مفردون» سبقت لے گئے ہیں۔“ صحابہ نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! «مفردون» کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2995]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1317