🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تسبیح و تحمید اور تہلیل و تکبیر سے گناہ جھڑتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3168 ترقیم فقہی: -- 2997
- (إنَّ سبحان اللهِ، والحمدُ للهِ، ولا إله إلا اللهُ، واللهُ أكبرُ تنفضُ الخطايا كما تنفضُ الشجرةُ ورقَها) .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹہنی کو پکڑ کر ہلایا، لیکن سارے پتے نہ گرے، پھر ہلایا لیکن سارے پتے نہ گرے، پھر ہلایا تو سارے پتے گر گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک) «سبحان الله»، «الحمد لله»، «لا اله الا الله» اور «الله اكبر» گناہوں کو اس طرح زا ئل کر دیتے ہیں جس طرح کہ اس درخت (‏‏‏‏کی شاخ) نے پتوں کو زائل کر دیا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2997]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3168

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں