سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عافیت کی دعا کرنا
ترقیم الباني: 1523 ترقیم فقہی: -- 3041
-" يا عم! أكثر الدعاء بالعافية".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے میرے چچا جان! عافیت کی دعا بکثرت کیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3041]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1523