سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بارش کے لیے الٹے ہاتھوں دعا کرنا
ترقیم الباني: 2491 ترقیم فقہی: -- 3063
-" كان إذا دعا (يعني: في الاستسقاء) جعل ظاهر كفيه مما يلي وجهه".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (نماز استسقا میں) دعا کرتے تو ہاتھوں کی پشت چہرے کی طرف کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3063]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2491