🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

تنگی رزق کے وقت کی دعا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1843 ترقیم فقہی: -- 3067
-" خير أهل المشرق عبد القيس، أسلم الناس كرها وأسلموا طائعين".
سیدنا مرہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مہمان آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانا لانے کے لیے ایک آدمی کو اپنی بیویوں کے پاس بھیجا، لیکن کسی کے پاس کھانا نہ ملا، سو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا کی: ”اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور رحمت کا سوال کرتا ہوں، کیونکہ تو ہی اپنی رحمت کا مالک ہے۔ ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (‏‏‏‏جلد ہی) بھونی ہوئی بکری کا تحفہ لایا گیا۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اللہ کا فضل ہے اور ہم اس کی مزید رحمت کا انتظار کر رہے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3067]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1843

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں