🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ تعالیٰ کی تعریف کرنے والے لوگ افضل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1584 ترقیم فقہی: -- 3084
-" أفضل عباد الله تعالى يوم القيامة الحمادون".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کی بہت زیادہ تعریف کرنے والے سب سے افضل لوگ ہوں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3084]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1584

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں