سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کو اپنی تعریف پسند ہے
ترقیم الباني: 3179 ترقیم فقہی: -- 3085
- (أما إنّ ربَّك يُحبُّ المحامدَ) .
سیدنا اسود بن سریع رضی اللہ عنہ کہتے ہے: میں شاعر تھا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں نے اپنے رب کی تعریف کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! بلاشبہ تمہارا رب تعریفیں پسند کرتا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے زیادہ مجھے کچھ نہ کہا۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3085]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3179