سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کا واسطہ دیا جائے تو باز آ جانا چاہیے
ترقیم الباني: 1319 ترقیم فقہی: -- 3125
-" إذا ذكرتم بالله فانتهوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں اللہ تعالیٰ کے نام پر وعظ و نصیحت کی جائے تو باز آ جاؤ۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3125]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1319