سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
یا ذالجلال والاکرام
ترقیم الباني: 1536 ترقیم فقہی: -- 3133
-" ألظوا بـ (يا ذا الجلال والإكرام) ".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «يا ذالجلال والاكرام» ”اے عظمت و اکرام والے!“ کا ورد کرنے پر مصر رہو۔“ یہ حدیث سیدنا ربیعہ بن عامر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3133]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1536