سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سو سو دفعہ بخشش طلب کرنا
ترقیم الباني: 1600 ترقیم فقہی: -- 3155
-" ما أصبحت غداة قط إلا استغفرت الله فيها مائة مرة".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اس حال میں کہ ہم بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بھی میں صبح کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے سو دفعہ بخشش طلب کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3155]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1600