سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
استغفار کی فضیلت
ترقیم الباني: 2299 ترقیم فقہی: -- 3154
-" من أحب أن تسره صحيفته، فيكثر فيها من الاستغفار".
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی یہ بات پسند کرتا ہے کہ اس کا نامہ اعمال اسے خوش کرے تو وہ کثرت سے استغفار کیا کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3154]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2299