سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاحیہ انداز بھی حقائق پر مشتمل ہوتا تھا
ترقیم الباني: 1726 ترقیم فقہی: -- 3183
-" إني لا أقول إلا حقا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! آیا آپ بھی ہمارے ساتھ مذاق کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں جو کچھ کہتا ہوں، وہ حق ہوتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3183]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1726