سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے کا فیصلہ کب کیا گیا؟
ترقیم الباني: 1856 ترقیم فقہی: -- 3182
-" كتبت نبيا وآدم بين الروح والجسد".
سیدنا میسرہ فجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کو بطور نبی کب لکھا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت جب سیدنا آدم علیہ السلام روح اور جسم کے درمیان تھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3182]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1856