سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
خیر و بھلائی کے امور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرص، مظلوم کی مدد کے لیے عہد و پیمان کی خواہش
ترقیم الباني: 1900 ترقیم فقہی: -- 3207
-" شهدت حلف المطيبين مع عمومتي - وأنا غلام - فما أحب أن لي حمر النعم وأني أنكثه".
سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنے چچاؤں کے ساتھ «مطيبين» کے معاہدے میں شریک ہوا، اس وقت میں ایک لڑکا تھا، اب بھی میں ایسے عہد و پیمان کو سرخ اونٹوں کے عوض توڑنے کے لیے تیار نہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3207]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1900