سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدہ آسیہ اور سیدہ مریم علیہما السلام کی فضیلت
ترقیم الباني: 1424 ترقیم فقہی: -- 3301
-" سيدات نساء أهل الجنة بعد مريم بنت عمران: فاطمة وخديجة وآسية امرأة فرعون".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مریم بنت عمران کے بعد جنتی عورتوں کی سردار یہ (تین عورتیں) فاطمہ، خدیجہ اور فرعون کی بیوی آسیہ ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3301]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1424