سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
صحابہ کو برا بھلا کہنے والا ملعون ہے
ترقیم الباني: 2340 ترقیم فقہی: -- 3306
-" من سب أصحابي، فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میرے صحابہ کو گالیاں دیں، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو گی۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3306]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2340