سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ایک قریشی، دو غیر قریشیوں کے برابر کیوں؟
ترقیم الباني: 1697 ترقیم فقہی: -- 3383
-" إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی خاندان کے فرد کی قوت دوسرے خاندانوں کے فرد سے دوگنا ہوتی ہے۔“ زہری سے کہا گیا کہ ایسا کس بنا پر ہے؟ انہوں نے کہا: عمدہ رائے کی بنیاد پر ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3383]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1697