سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قبیلہ حضرموت کی فضیلت
ترقیم الباني: 3051 ترقیم فقہی: -- 3396
- (حَضْرَمَوْتُ خَيْرٌ مِنْ بني الحارثِ) .
ابن شہاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حضرموت، بنوحارث سے بہتر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3396]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3051