سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نخع قبیلے کی فضیلت
ترقیم الباني: 3435 ترقیم فقہی: -- 3395
- (شهدتُ رسولَ اللهِ - صلى الله عليه وسلم - يدعُو لهذا الحيِّ من (النَّخَع)، أو قال: يُثني عليهم؛ حتّى تمنيتُ أنّي رجلٌ منهم).
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری موجودگی میں نخع قبیلے کے لیے دعا کی اور ان کی (اس انداز میں) تعریف کی کہ میں نے چاہا کہ میں بھی اس قبیلے کا فرد ہوتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3395]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3435