سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ازدی لوگوں کی فضیلت
ترقیم الباني: 1039 ترقیم فقہی: -- 3398
-" نعم القوم الأزد طيبة أفواههم برة أيمانهم نقية قلوبهم".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ازدی لوگ بہترین قوم ہیں، وہ شیریں زبان، قسمیں پوری کرنے والے اور صاف دل ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3398]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1039