سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
روز جمعہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1502 ترقیم فقہی: -- 3407
-" أفضل الأيام عند الله يوم الجمعة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک جمعہ کا دن سب سے افضل ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3407]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1502