سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 3317 ترقیم فقہی: -- 3413
- (اللهمّ! سُقْ إلى هذا الطعام عبْداً تحبُّه ويحبُّك، فطلع سعد [بن أبي وقّاص]).
عائشہ بنت سعد اپنے باپ سے بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھانا پڑا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! کسی ایسے آدمی کو اس کھانے کی طرف لے آ، جس سے تو محبت کرتا ہو اور وہ تجھ سے محبت کرتا ہو۔“ اتنے میں سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ آ گئے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3413]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3317