سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
چوٹ لگتے وقت بسم اللہ کہنے کی فضیلت
ترقیم الباني: 2171 ترقیم فقہی: -- 3440
-" لو قلت: (بسم الله) ، لطارت بك الملائكة والناس ينظرون إليك".
موسیٰ بن طلحہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ غزوہ احد والے دن مجھے ایک تیر لگا۔ میں نے کہا: «حس» ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تم «بسم الله» کہتے تو فرشتے تجھے لے کر اڑ جاتے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3440]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2171