سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1877 ترقیم فقہی: -- 3456
-" الزبير ابن عمتي وحواري من أمتي".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زبیر میری پھوپھی کا بیٹا ہے اور میری امت میں سے میرا مخلص دوست ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3456]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1877