🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی فضیلت
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3216 ترقیم فقہی: -- 3459
- (أبو اليقظان على الفطرة، لا يدَعُها حتى يموت، أو يمسَّهُ الهرم) .
بلال بن یحییٰ کہتے ہیں: جب سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کو خواب آیا، انہیں کہا گیا: اے ابوعبداللہ! عثمان کو تو شہید کر دیا گیا ہے اور لوگ اختلاف میں پڑ چکے ہیں، ایسے میں آپ کیا کہیں گے؟ انہوں نے کہا: مجھے سہارا دو۔ انہوں نے ان کو ایک آدمی کے سینے کا سہارا دیا۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ابوالیقظان فطرت (‏‏‏‏اسلام) پر ہے اور اس کو مرنے تک یا انتہائی بوڑھا ہونے تک نہیں چھوڑے گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3459]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3216

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 807 ترقیم فقہی: -- 3460
-" ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه".
ایک صحابی رسول بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمار کو ہنسلی کی ہڈیوں تک ایمان سے بھر دیا گیا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3460]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 807

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1233 ترقیم فقہی: -- 3461
-" اقتدوا باللذين من بعدي من أصحابي أبي بكر وعمر، واهتدوا بهدي عمار، وتمسكوا بعهد ابن مسعود".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد ابوبکر اور عمر کی پیروی کرنا، عمار کی سیرت اختیار کرنا اور ابن مسعود کے عہد کو تھام لینا۔ یہ حدیث عبداللہ بن مسعود، سیدنا حذیفہ بن یمان، سیدنا انس بن مالک اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت کی گئی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3461]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1233

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 835 ترقیم فقہی: -- 3462
-" ما خير عمار بين أمرين إلا اختار أرشدهما".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بھی عمار کو دو امور میں سے ایک کو انتخاب کرنے کا اختیار دیا گیا تو انہوں نے انتہائی ہدایت والے معاملے کو اختیار کیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3462]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 835

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں