سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
ترقیم الباني: 1916 ترقیم فقہی: -- 3465
-" لصوت أبي طلحة في الجيش خير من فئة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لشکر میں ابوطلحہ کی آواز پوری جماعت سے بہتر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3465]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1916